مین ہول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ۔